حکومت نے بجلی صارفین کو میٹر لگوانے کیلئے جدید ترین سہولت فراہم کر دی

سرگودھا(پی این آئی)حکومت نے بجلی صارفین کو میٹر لگوانے کے لیےonline apply کی جدید ترین سہولت فراہم کر دی۔حکومت نے بجلی صارفین کو میٹر لگوانے کیلئے online applyکی جدید ترین سہولت فراہم کر دی جس پر اپ لوڈ میسج پر واپڈا کا نمائندہ فائل گھر آکر لینے کا پابند ہوگا اور صارفینtracking I’d سے اپنا status گھر بیٹھے چیک کر سکتے ہیں۔اس سیولتonline apply کے بعد واپڈا 30 دن کے اندرصارف کا میٹر لگانے کا پابند ہوگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close