ریحام خان کی پہلی شادی کیوں ختم ہوئی؟ ایسی وجہ سامنے آگئی کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

لندن (پی این آئی) برطانوی صحافی و اینکر پرسن ریحام خان نے کہا ہے کہ 1993 میں 19 برس کی عمر میں پہلی شادی اپنے کزن اعجاز رحمان سے کی تھی تاہم شعبہ صحافت سے منسلک ہونے کی خواہش کے باعث یہ شادی صرف 12 برس بعد ٹوٹ گئی ۔

 

 

 

 

ریحام خان نے اپنی کتاب میں پہلے شوہر اعجاز رحمان کے ظلم و تشدد کا ذکر کرتے ہوے انکشاف کیا تھا کہ ان کی پہلی شادی اس لئے نہ چل سکی کیونکہ وہ شعبہ صحافت سے منسلک ہونا چاہتی تھی، جس پر ان کے سابق شوہر اور سسر کو اعتراض تھا۔ان سے شدید اختلافات کے باعث ایک ساتھ رہنا ناممکن ہوگیا تھا اور مبینہ طور پر اسی بنا پر علیحدگی ہوئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close