پاکستان کا یہ ایک واحد کھلاڑی ہے جو دنیا کے کسی بھی گراؤنڈ میں نہ صرف کھیل سکتا ہے بلکہ پرفارمنس بھی دے سکتا ہے ، ایڈم گلکریسٹ

اسلام آباد (پی این آئی)سابق آسٹریلین اوپنر ایڈم گلگریسٹ نے کہا ہے بابر اعظم دنیا کا وہ واحد کھلاڑی ہے جو دنیا کے کسی بھی میدان میں آسانی کیساتھ کھیل سکتا ہے اور اچھی پرفارمنس دے سکتا ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ بابر اعظم دنیا کے تمام کرکٹ گرائونڈ سے بخوبی آگاہ ہیں انہیں کسی بھی پیچ پر کھیلنے میں مشکلات نہیں ہونگی ۔ ایڈم گلگریسٹ کا کہنا تھا کہ بابر اعظم ہی وہ واحد کھلاڑی ہے جو دنیا کی کسی بھی پیچ پر نہ صرف کھیل سکتا ہے بلکہ وہ بہترین پرفارمنس بھی دے سکتا ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close