اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین میں دھماکہ، ہلاکتوں کا خدشہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر آئی ٹین کے علاقے میں دھماکا ہوا ہے جس کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مقامی پولیس نے ٹیکسی روکی، تلاشی لینے کے دوران دھماکا ہوا۔ شبہ کیا جا رہا ہے کہ گاڑی میں بارودی مواد موجود تھا جو کسی تخریبی کارروائی کے لیے لے جایا جا رہا تھا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close