لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کے بیٹے سعد غفور کا نکاح کیسے ہوا؟ تصویر جاری

اسلام آباد(پی این آئی)لیفٹیننٹ جنرل آصف غفورکے بیٹے سعد غفور کا نکاح ہو گیا۔ حقیقت ٹی وی کے مطابق جنرل آصف غفور کے بیٹے سعد غفور کا نکاح سادگی کے ساتھ جامع مسجد ابراہیم اسلام آباد میں منعقد کیا گیا۔

 

 

 

 

سعد غفور کا نکاح مولانا ثاقب رضا مصطفائی نے پڑھایا۔ اس موقع پر جنرل آصف غفور قومی لباس شلوار قمیض میں ملبوس تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close