خاتون جج کو دہمکی، عمران خان کو عدالت نے طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کو 18 جنوری کو طلب کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اس حوالے سے سینئر سول جج رانا مجاہد رحیم نے سابق وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ اسلام آباد پولیس نے مقدمے کا چالان بھی عدالت میں جمع کرا دیا ہے۔ یہ بات اہم ہے کہ عمران خان نے اسلام آباد میں جلسے کے دوران خاتون جج کو دھمکی دی تھی۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close