عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے، وقت کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی)پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ عمران خان(آج) جمعرات کو شام 5 بجے قوم سے خطاب کریں گے ۔حما د اظہر کا کہنا ہے کہ اگر ایم پی ایز کو خریدنے کی اپوزیشن کی کوشش جاری رہی تو گورنر ہائوس کے سامنے ایک بہت بڑا اجتماع کریں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close