پیغام پہنچا دیا گیا، صدر عارف علوی کی لاہور میں عمران خان سے ملاقات

لاہور(آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے۔بدھ کوزمان پارک لاہورمیں ہونے والی ملاقات میں صدر مملکت نے وفاقی وزرا سے ہونے والی ملاقاتوں پر تبادلہ خیال کیا۔

عمران خان نے صدر کو پارٹی قیادت کے گزشتہ روز ہونے والے اجلاس اور ق لیگ سے جاری بات چیت سے متعلق آگاہ کیا۔ملاقات میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close