وزیراعلیٰ ہائوس پنجاب کے باہر کنٹینر لگ گئے، کیا ہونیوالا ہے؟ بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ ہائوس پنجاب کے باہر کنٹینر لگ گئے، کیا ہونیوالا ہے؟ بڑی خبر آگئی۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی سرکاری رہائشگاہ کے باہر کنٹینر لگانے کا حکم دیدیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔

ذرائع کاکہناہے کہ 8 کلب کی طرف جانیوالے راستوں کو بلاک کرنے کا حکم دیدیا،کنٹینرز جی او آر مال روڈ کی طرف لگانے کا حکم جاری کیاگیا،ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کے احکامات پر چیف سیکرٹری پنجاب نے حکم دیا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close