پنجاب اسمبلی توڑنے کی حکمت عملی مکمل کر لی گئی، مونس الٰہی کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی)ق لیگ کے رہنما مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی توڑنے کی حکمت عملی مکمل کرلی گئی ہے۔

 

 

 

پنجاب اسمبلی توڑنے کی حکمت عملی مکمل کر لی گئی، مونس الٰہی کا دعویٰعمران خان سے ملاقات کے بعد مونس الہیٰ نے کہا کہ آج عمران خان سے ملاقات میں پنجاب اسمبلی توڑنے کی حکمت عملی مکمل کرلی ہے، پی ڈی ایم جتنی مرضی کوشش کرلے، جلد الیکشن کو نہیں روک سکتی۔مونس الہٰی نے کہا کہ اگلے الیکشن میں جیت عمران خان کی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close