اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے 123 ارکان نے جمعرات کو اسپیکر راجہ پرویز اشرف کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ سیاسی حلقوں کے مطابق ارکان اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے روبرو مستفعی ہونے کی تصدیق کریں گے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ارکانِ اسمبلی 22 دسمبر کو کے پی ہاؤس اسلام آباد میں جمع ہوں گے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ ارکان ممکنہ طور پر شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں پارلیمنٹ آئیں گے۔
پی ٹی آئی کے ملتان سے رکن قومی اسمبلی اور سینئر رہنما شاہ محمود قریشی ان ارکان کو لے کر اسپیکر کے سامنے پیش ہوں گے۔ اس سے پہلے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کہہ چکے ہیں کہ بھی کہنا ہے کہ یہ ارکان ممکنہ طور پر شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں پارلیمنٹ آئیں گے۔ سابق وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی کے سینئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی ان ارکان کو لے کر اسپیکر کے سامنے پیش ہوں گے۔ یہ بات اہم ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کہہ چکے ہیں کہ پی ٹی آئی ارکان کے استعفے اکٹھے منظور نہیں ہو سکتے۔ آئی ارکان کے استعفے اکٹھے منظور نہیں ہو سکتے۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں