رات گئے دھماکہ، کتنی شہادتیں ہوگئیں؟ انتہائی افسوسناک خبر

راولپنڈی (پی این آئی) رات گئے دھماکہ، کتنی شہادتیں ہوگئیں؟ انتہائی افسوسناک خبر۔۔ میرانشاہ میں خودکش دھماکے میں نائیک عابد سمیت2 شہریوں کے شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں خودکش دھماکا ہو اہے۔

 

 

 

 

دھماکے میں 33 سالہ نائیک عابد اور دو شہریوں کے شہید ہونے کی تصدیق ہوئی ہے، خود دھماکے میں ایک شہری زخمی بھی ہوا ہے۔ پاک فوج کے 33 سالہ شہید نائیک عابد کا تعلق مانسہرہ سے ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close