عمران خان کے سامنے پرویز الہٰی نے باجوہ سے متعلق کیا بات کی؟ فواد چوہدری کا بڑا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کے بیان سے حیرت ہوئی لیکن یہ اتنی بڑی بات نہیں کہ جس سے تعلقات متاثر ہوں۔ اس حوالے سے فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ق لیگ ایک الگ سیاسی جماعت ہے، اُن کی رائے مختلف ہوسکتی ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ پرویز الہٰی نے باجوہ کا نام نہ لینے سے متعلق عمران خان سے کوئی بات نہیں کی، وہ تمام میٹنگز میں موجود تھے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close