مونس الہی کی سیاست کس امید پر قائم ہے؟

لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے ہمارا اتحاد قائم ہے اور انشا اللہ رہیگا،ٹوئٹر پر ایک بیان میں مونس الہی کا کہنا تھا کہ ابھی تھوڑی دیر پہلے عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے، ہمارا اتحاد قائم و دائم ہے اور انشا اللہ رہیگا، ن لیگ اپنا ماتم جاری رکھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close