اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے کرسمس پر تنخواہ اور پنشن ایڈوانس اداکرنیکا فیصلہ کیا ہے،کرسمس کے موقع پر تنخواہ اور پنشن کی ایڈوانس ادائیگی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ،نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی مسیحی ملازمین اور پنشنرز کو دسمبر کی تنخواہ یا پنشن20دسمبرکو ادا کی جائیگی۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں