اسمبلیاں توڑنے کا عمران خان کا اعلان، چوہدری شجاعت کا کردار اہم ترین ہو گیا، زرداری ملنے پہنچ گئے، کیا کچھ زیر بحث آیا؟

لاہور(آئی این پی)سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ (ق)کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات کی ،ملاقات میں پنجاب اسمبلی کو تحلیل سے بچانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا،اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری نے بھی پنجاب کی صورتحال پر حتمی فیصلے کو چوہدری شجاعت کی رضامندی سے مشروط کیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close