ریٹائرڈ ملازمین کیلئے پنشن سے متعلق انتہائی بُری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ریٹائرڈ ملازمین کیلئے پنشن سے متعلق انتہائی بُری خبر آگئی۔۔ پینشنرز اور ریٹائرڈ ملازمین کی تنخواہوں میں تاخیر ہونے کا خدشہ ،نیشل بینک آف پاکستان نے ہزاروں پینشنرز/ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کے اکاؤنٹس عارضی طور پر معطل کردیئے ۔پینشنرز اور ریٹائرڈ ملازمین کی تنخواہیں تاخیر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔

 

 

 

پینشنرز/ریٹائرڈ ملازمین کے دوبارہ اکاؤنٹ بحال کروانے اور تصدیق کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، پنشنرز و ریٹائرڈ ملازمین کو زندگی سرٹیفکیٹ، نو میرج سرٹیفکیٹ لیکر آنے اور بائیو میٹرک کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔تصدیق کے بعد اکاؤنٹس بحال کئے جائیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close