کرسمس کے موقع پر 3 چھٹیوں کا سرکاری اعلامیہ جاری

خانیوال (آئی این پی)کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو تین چھٹیاں دی جائینگی حکومت کی جانب سے 24دسمبر بروز ہفتہ اور26دسمبر بروز سوموار کرسچن برادری کے مذہبی تہوار پر مجموعی طورپر دوچھٹیاں ہونگی

25دسمبر اتوار کے روز ہونے کی وجہ سے مسیح برادری کو 26-25-24دسمبر کو عام تعطیل ہوگی کرسمس کے حوالے سے ملک بھر میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close