تعلیمی اداروں میں طویل چھٹیوں کا اعلان

راولپنڈی (پی این آئی) تعلیمی اداروں میں طویل چھٹیوں کا اعلان۔۔ ضلع راولپنڈی کی 3 پہاڑی تحصیلوں میں تقریباً اڑھائی ماہ کی موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیاگیا۔

ضلع راولپنڈی کی 3 پہاڑی تحصیلوں میں موسم سرما کی چھٹیاں دیدی گئی، مری ، کوٹلی ستیاں اور کہوٹہ میں چھٹیاں20 دسمبر سے 4 مارچ تک ہوں گی،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close