اعظم سواتی کا سفر جاری، گرفتار پی ٹی آئی رہنما کو کہاں پہنچا دیا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو سندھ کے شہر سکھر سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچا دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پولیس کے زرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹر اعظم سواتی کو سکھر سے خصوصی طیارے سے اسلام آباد لایا گیا ہے۔اس حوالے سے ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ اسلام آباد پولیس کے ایس پی رخسار مہدی اعظم سواتی کو اپنےساتھ لے گئے ہیں۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close