وزیراعظم شہباز شریف نے انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ کی مدت ملازمت میں توسیع کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ کی مدت ملازمت میں توسیع کر دی۔۔ ڈی جی آئی بی فواد اسد اللہ خان کو ملازمت میں 1 سال کی توسیع دیدی گئی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ڈی جی آئی بی فواد اسد اللہ خان کو ملازمت میں1 سال کی توسیع دیدی ،فواد اسد کو 18 مئی کو ڈی جی آئی بی مقرر کیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close