نواز شریف کی واپسی کب ہو گی؟ کس شہر میں لینڈ کریں گے؟ خبر آ گئی

لندن (پی این آئی) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی جنوری کے دوسرے ہفتے پاکستان واپسی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ن لیگ کے قریبی ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جائے گی۔ پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے پارٹی قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف کو لاہور کے بجائے اسلام آباد لینڈ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close