سینئر ترین لیڈر نے اسمبلیاں توڑنے کے معنی پر تحریک انصاف میں اختلاف کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کے معاملے پر پارٹی میں اختلاف رائے موجود ہے۔ اس حوالے سے ایک میڈیا بیان میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ اسمبلیاں فوری تحلیل کرنے کے حق میں ہیں اور کچھ کہتے ہیں کہ ابھی اسمبلیاں تحلیل نہیں کرنی چاہئیں۔ اسد عمر کے مطابق کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ دو سے تین مہینے کا وقت ملنا چاہیے۔

اس حوالے سے ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اطلاعات ٹفواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم 20 دسمبر تک عام انتخابات کا فارمولا نہیں لاتی تو پنجاب اور کے پی اسمبلیاں توڑ دی جائیں گی ۔۔۔۔۔

close