ٹیرئین عمران خان کی بیٹی ہے جس کے کئی ثبوت موجود ہیں، وزیر داخلہ کا تہلکہ خیز دعوی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ ٹیریئن عمران خان کی بیٹی ہے جس کے کئی ثبوت موجود ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر داخلہ نے کہاکہ عمران خان نے خود بھی کبھی اس کا انکار نہیں کیا، مبینہ بیٹی ٹیریئن کو کاغذاتِ نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان سے جواب طلب کر لیا۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close