عمران خان کو بڑا دھچکا، اہم رہنما نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی )ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی ایسٹ آف انگلینڈ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ،سیف چودھری نے ویڈیو پیغام کے ذریعے استعفے کا اعلان کیا ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ سیف چوہدری نے وڈیو پیغام کے ذریعے استعفے کا اعلان کیا ۔ سیف چودھری نے پیغام جاری کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ اپنی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے عہدے سے استعفی دے رہا ہوں۔سیف چودھری کامزید کہنا تھا کہ کہناتھا کہ اپنی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے عہدے سے استعفیٰ دے رہا ہوں،پارٹی میں آنے والے نئے نوجوانوں کو موقع ملنا چاہئے۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سیف چودھری میاں وحید الرحمان کے قریبی ساتھی سمجھیں جاتے ہیں،سیف چودھری کے استعفیٰ کی وجہ میاں وحید الرحمان کو عہدے سے ہٹانا بھی ہو سکتی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close