ہمارا کوئی رکن ان ہائوس تبدیلی کا حصہ نہیں بنے گا، مونس الہیٰ نے ن لیگ کی خواہشوں پر پانی پھر دیا

لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری مونس الہی نے کہا کہ ہمارا کوئی رکن اسمبلی ان ہائوس تبدیلی کا حصہ نہیں ہوگا۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپنا بندوبست کر رکھا ہے، ایک ایک رکن رابطے میں ہے، عنقریب ن لیگ کے صوبائی ارکان ضرور ٹوٹیں گے۔چودھری مونس الہی نے مزید کہا کہ عمران خان جس دن کہیں گے اسمبلیاں توڑ دیں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close