ایف آئی آر سائبر کرائم اسلام آباد سرکل نے اہم ملزم گرفتار کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے ایک اہم ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے کے مطابق ملزم واٹس ایپ کے ذریعے شکایت کنندہ کی قابل اعتراض تصاویر شیئر کرنے میں ملوث تھا۔ گرفتار کیا جانے والا ملزم شکایت کنندہ کو ہراساں بھی کر رہا تھا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے نے ملزم کا موبائل فون ضبط کرکے پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close