تحریک عدم اعتماد والی رات’ تھپڑ‘ پڑنے کی حقیقت سامنے آگئی

راولپنڈی (پی این آئی) تحریک عدم اعتماد والی رات تھپڑ کی اصل کہانی کیا ہے؟معروف صحافی منصور علی خان کاکہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد والی رات افواہیں اڑائی گئیں کہ عمران خان کو تھپڑ پڑا ہے۔

جبکہ حقیقت میں ایسا کچھ بھی نہیں ہوا ان کا کہنا تھا کہ عدم اعتماد کے بعد جنرل قمر جاوید باجوہ کی عمران خان سے دو ملاقاتیں بھی ہوئیں اور اس میں کوئی سخت بات نہیں ہوئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close