لاہو ر(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ اب نیا بیانیہ یہ ہے کہ مجھے پلستر بھی اچھا نہیں ملا ۔
نیا بیانیہ یہ ہے کہ مجھے پلستر بھی اچھا نہیں ملا #یوٹرن_والا_پلستر
— Reham Khan (@RehamKhan1) December 7, 2022
انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ یوٹرن والا پلستر کرتے ہوئے کہا کہ عمران اسماعیل کے جن کپڑوں میں سے 4گولیاں نکلی ہیں ان بیچارے کپڑوں کو بھی پلستر کروایا جائے۔ جبکہ اب نیا بیانیہ یہ ہے کہ مجھے پلستر بھی اچھا نہیں ملا ۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں