سردی کی شدید لہر آنیوالی ہے، محکمہ موسمیات نے موسم سرما کی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

کراچی(پی این آئی)سردی کی شدید لہر آنیوالی ہے، محکمہ موسمیات نے موسم سرما کی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی۔۔ ماہرین موسمیات نے کراچی میں موسم سرما کی دوسری بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔

 

 

 

محکمہ موسمیات کے مطابق 11 دسمبر سے موسم سرما کی دوسری بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کی شدت کا ابھی کوئی اندازہ نہیں لگایا جا سکتا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close