اب تم نے جو چھلانگ لگانی ہے لگالو، رانا ثنااللہ نے عمران خان کو خبردار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ عمران خان کو دھمکیوں سے کوئی تاریخ نہیں ملے گی۔ رانا ثنا اللہ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو جو چھلانگ لگانی ہے لگالیں لیکن دھمکیوں سے انہیں کوئی تاریخ نہیں ملے گی۔رانا ثنا اللہ نے کہا کہ یہ 2014 سے ہر بات پر دھمکی دیتے ہیں میں آرہا ہوں، میں اسلام آباد بند کردوں گا لیکن اب تم نے جو چھلانگ لگانی ہے لگالو۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close