چوہدری پرویز الہٰی عمران خان سے ملنے زمان پارک پہنچ گئے، ساتھ کون ہے؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے چوہدری پرویز الہٰی سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے زمان پارک پہنچ گئے ہیں۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور چوہدری پرویز الہٰی کی ملاقات میں اہم فیصلے متوقع ہیں، ملاقات کے دوران پرویز الہٰی کے ہمراہ اُن کے بیٹے مونس الہٰی بھی عمران خان سے ملاقات کریں گے جس میں پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے مشاورت ہو گی اور پی ڈی ایم کی جانب سے وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم پیش ہونے کی صورت میں حکمت عملی تیار کی جائے گی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close