الیکشن کمیشن نے عمران خان کو بڑا جھٹکا دیدیا

 

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن  نے عمران خان کو بڑا جھٹکا دیدیا۔۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف ضابطہ اخلاق خلاف ورزی کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے پشاور ضمنی انتخاب میں عمران خان کیخلاف ضابطہ اخلاق خلاف ورزی کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا۔

 

 

 

 

 

الیکشن کمیشن نے عمران خان کی جرمانے کے خلاف اپیل مسترد کردی ،الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی پر 30 ہزار روپے جرمانہ برقرار رکھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close