عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 11ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 11ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں پیر کو خام تیل کے فی بیرل نرخ 2 ڈالر کی کمی آئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ 11ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے۔ ویسٹ ٹیکساس کروڈ کے سودے گیارہ ماہ کی کم ترین سطح پر 75.83 جبکہ برطانوی برینٹ کروڈ کے سودے82.45 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے ہیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close