آج چھڑی بدلی، کب تک الیکشن کی گھڑی بھی بدلے گی،شیخ رشید کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر داخلہ سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آج چھڑی بدلی ہے اور 30 جنوری تک الیکشن کی گھڑی بھی بدلے گی۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ 4 ماہ سے پنجاب اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، عدم اعتماد اورگورنرراج ممکن نہیں۔انہوں نے کہا کہ اس حکومت میں آنے اور اسے لانے والے دونوں پشیمان ہیں،آج چھڑی بدلی، 30 جنوری تک الیکشن کی گھڑی بھی بدلے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close