اعظم سواتی کی گرفتاری سے متعلق ایف آئی اےنے چیئرمین سینیٹ کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے ) نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری پر چیئرمین سینیٹ صادق سجنرانی کو خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے چیئرمین سینیٹ کو اعظم سواتی سے متعلق باضابطہ آگاہ کر دیاہے ، صادق سنجرانی کو بھیجے گئیخط کے ساتھ ایف آئی آر کی کاپی بھی بھجوائی گئی ہے۔ خط میں کہا گیاہے کہ مجاز حکام کی اجازت کے بعد اعظم سواتی کو گرفتار کیاگیا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close