انا للہ وانا الیہ راجعون، نوازشریف کے انتہائی قریبی ساتھی اور سابق وفاقی وزیر کا انتقال ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر میاں محمود احمد خان انتقال کرگئے، میاں محمود احمد سابق وزیراعظم نواز شریف کے قریبی ساتھی تھے۔

 

 

 

ان کے صاحبزادے داؤد محمود خان کا کہنا ہے کہ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔داؤد محمود نے بتایا کہ والد چند روز سے علالت کے باعث اسپتال میں زیر علاج تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close