فواد چوہدری کا اسٹیبلشمنٹ کے نام اہم پیغام

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو سمجھنا ہوگا کہ زمینی حقائق تبدیل ہوچکے ہیں، خود مختاری اب عوام کی ہے۔اپنے ایک بیان میں اسٹیبلشمنٹ کو یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ اس وقت پاکستان کی 66 فیصد آبادی 28 سال سے کم عمر ہے۔

ملک میں مڈل کلاس میں اضافے اور انٹرنیٹ تک فراہمی نے زمینی حقائق کو تبدیل کردیا ہے، بند دروازے کے اصول بے کار ہو گئے ہیں ، کورس کی اصلاح ہی آگے کا راستہ ہے، اسٹیبلشمنٹ کا کردار اہم ہے لیکن خودمختاری عوام کی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close