نواز شریف فیملی سمیت برطانیہ سے کہاں روانہ ہوگئے؟ بڑی خبر آگئی

لندن(پی این آئی)نواز شریف فیملی سمیت برطانیہ سے کہاں روانہ ہوگئے ؟ بڑی خبر آگئی۔۔ سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز، ان کے بیٹے جنید صفدر اور حسین نواز لندن سے مختلف ممالک کی سیر کو چلے گئے۔ذرائع کے مطابق اگلے دس دنوں میں نواز شریف اور ان کی فیملی پانچ یورپی ممالک کا دورہ کریں گے۔

 

 

 

ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف کی فیملی گزشتہ رات ایک یورپی ملک پہنچی ہے۔خیال رہے کہ مریم نواز شریف کئی روز سے لندن میں موجود ہیں اوروالد کے ساتھ وقت گزار رہی ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close