اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کی جان کو کس سے خطرہ ہے؟ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے اعتراف کرلیا۔۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جان کو دشمن ملکوں کی ایجنسیوں سے خطرہ ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی کو انٹرویو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھا کہ عمران خان پہلے ہی حکومت اور سیکیورٹی اداروں پر الزامات لگا چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس صورتحال میں ملک دشمن فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں