انا للہ وانا الیہ راجعون، معروف عالم دین کا اچانک انتقال ہوگیا

کراچی (پی این آئی) معروف عالم دین مفتی رفیع عثمانی انتقال کرگئے۔ وہ طویل عرصے سے علیل تھے۔ مفتی رفیع عثمانی دارالعلوم کراچی کے صدر اور مہتمم تھے۔

وہ معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی کے بڑے بھائی اور دارالعلوم کراچی کے بانی مفتی شفیع عثمانی کے صاحبزادے تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close