توشہ خانہ کا معاملہ کیوں اچھالا جا رہا ہے؟ سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وجہ بتا دی

کراچی (آئی این پی ) رہنما پاکستان تحریک انصاف وسابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کا معاملہ شہباز شریف سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے ، شہبا زشریف کے خلاف لندن میں فیصلہ آیا ،جمعرات کو ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعودی ولی عہد سے گھڑی تحفے میں ملی تھی، آصف زرداری کی توشہ خانہ سے بلٹ پروف گاڑی کا کیس جرم ہے ، عمران خان کی مرضی گھڑی رکھے یا توڑے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close