عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست پر اہم پیش رفت

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کل سماعت کرے گا جبکہ بنچ میں جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس اطہر من اللہ بھی شامل ہیں۔سینئر قانون دان کامران مرتضیٰ نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کیخلاف درخواست دائر کر رکھی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close