ارشد شریف قتل کیس، تحقیقاتی ٹیم کہاں پہنچ گئی اور کس سے پوچھ گچھ کی جائیگی؟ اہم خبر آگئی

دبئی(آئی این پی)کینیا میں قتل ہونے والے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی پاکستانی تفتیشی ٹیم دبئی پہنچ گئی،پاکستانی ٹیم ارشد شریف کی متحدہ عرب امارات میں قیام گاہ کا دورہ کرے گی،ارشد شریف سے امارات میں وابستہ افراد سے پوچھ گچھ کیے جانے کا امکان ہے، تحقیقاتی ٹیم چار دن دبئی میں قیام کرے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close