پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن نے پھر کیس ڈی لسٹ کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) غیر ملکی فنڈنگ کیس الیکشن کمیشن نے ایک مرتبہ پھر ڈی لسٹ کردیا۔پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس 15 نومبرکو سماعت کے لیے مقرر تھا، الیکشن کمیشن نے پہلے7 نومبرکو بھی کیس کو ڈی لسٹ کیا تھا۔

 

 

 

 

 

اس سے قبل پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت 19 ستمبر کو ہوئی تھی،فارن فنڈنگ کیس کی سماعت 15 نومبر کو مقرر تھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close