گوجرانولہ (پی این آئی) ن لیگ کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ میاں صاحب سے گزارش کرتے ہیں، میاں جی ہون واپس آجاؤ۔ خرم دستگیر خان نے گوجرانوالہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فتنہ فسادی، ہن بڑی تباہی کرگیا جے، میاں جی واپس آجاؤ، چار سال کا فسادی تجربہ فلاپ ہوگیا ہے اس لیے اب میاں نواز شریف کو واپس آ جانا چاہیے ۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم فسادی کو ووٹ کی طاقت سے پورے ملک میں ہرائیں گے۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں