قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے منحرف ارکان میں اختلافات، نیا پارلیمانی لیڈر کس کومقرر کر دیا گیا؟

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے منحرف ارکان میں اختلافات۔۔  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے منحرف اراکین نے قومی اسمبلی میں اپنا پارلیمانی لیڈر تبدیل کردیا۔

 

 

تفصیلات کے مطابق مطابق پاکستان تحریک انصاف کے منحرف اراکین کی اکثریت نے قومی اسمبلی میں اپنا پارلیمانی لیڈر تبدیل کرکے ڈاکٹر افضل ڈھانڈلہ کو اپنا پارلیمانی لیڈر مقرر کردیا۔اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے منحرف ارکان نے پہلے ملک احمد حسین ڈیہڑ کو اپنا پارلیمانی لیڈر بنایا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close