تعلیمی اداروں میں کل چھٹی دیدی گئی

راولپنڈی (پی این آئی) تعلیمی اداروں میں کل چھٹی دیدی گئی۔۔ ضلعی انتظامیہ نے تحصیل راولپنڈی کی حدود میں نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں مزید ایک روز کی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

دفتر ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق تعلیمی ادارے 10 نومبر بروز جمعرات کو بھی بند رہیں گے، تعلیمی ادارے موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر بند کئے گئے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close