پاکستان ٹیم کی فتح، عمران خان مبارکباد کے ٹوئٹ میں غلطی کر گئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کی سیمی فائنل میں فتح کی مبارکباد دیتے ہوئے عمران خان ٹوئٹ میں غلطی کر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پہلے مبارکباد کے ٹوئٹ میں بابراعظم کی جگہ بابر اعوان لکھ دیا اور بعدازاں تصحیح کرکے ٹوئٹ میں بابر اعظم کا نام لکھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close