ارشد شریف کے قتل کے ماسٹر مائنڈ کی پاکستان میں موجودگی کا شبہ ظاہر کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کرنے والے بعض صحافیوں کا خیال ہے کہ ارشد شریف کے قتل کا ماسٹر مائنڈ پاکستان میں ہے۔ یہ بات ارشد شریف قتل کی کینیا میں تحقیق کرنے والی سینئر صحافی ارم عباسی نے پروگرام ‘میں کہی۔

 

 

ارم عباسی کا یہ بھی کہنا تھا کہ کینیا کی پولیس اور کینیا کے حکام صحافیوں سے تعاون نہیں کر رہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ کینیا میں مقیم عام پاکستانیوں پر بھی اس حوالے سے خوف کی فضاطاری ہے، وہ بھی ارشد شریف کے قتل پر بات نہیں کرتے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close